براؤزنگ ٹیگ

Health-department

ڈینگی کے وار جاری، پنجاب میں 374 نئے کیسز رپورٹ

لاہور: ڈینگی نے پاکستانیوں کیلئے نئی مشکل کھڑی کر دی ، پنجاب میں ڈینگی کے 374 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ لاہور میں 257 ، راولپنڈی میں 71 جبکہ ننکانہ صاحب میں 7 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔ گذشتہ روز اٹک اور گجرانوالہ سے 5…

سروسز ہسپتال مسائل کا شکار، مریض رُل گئے، ایم ایس معاملات سنبھالنے میں ناکام

لاہور: صوبائی دارالحکومت کا سب سے بڑا ہسپتال مسائل کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں علاج کے لئے آنے والے مریض رُل گئے لیکن ایم ایس معاملات کو سلجھانے میں ناکام ہو گئے۔ محکمہ صحت پنجاب نے سروسز ہسپتال کو لاوارث چھوڑ دیا صفائی کا نظام نہ…

ہیلتھ اینڈ میڈیسن مافیا، بھٹو سے عمران خان تک

پچھلے ڈیڑھ سال سے کرونا نے پورے ملک کے سرکاری اور پرائیویٹ ہیلتھ سیکٹر کو تہہ و بالا کر دیا ہے۔ جس سے نان کرونا بیماریوں کے مریض بھی بہت بری طرح متاثر ہوئے ہیں ۔ ہر فیملی کا ہیلتھ بجٹ اتنا بڑھ گیا ہے کہ غریب آدمی سوچنے پر مجبور ہوتا ہے کہ…