وزیراعظم آج فیصل آباد کا دورہ کریں گے
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان آج فیصل آباد کا دورہ کریں گے جہاں وہ ہیلتھ کارڈ اجراء کی تقریب میں شریک ہونگے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم خصوصی طیارے کے ذریعے فیصل آباد ائیر پورٹ پہنچیں گے جہاں سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے زرعی یونیورسٹی جائیں گے…