براؤزنگ ٹیگ

Head Coach

ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ آئی پی ایل کیلئے پی ایس ایل کو چھوڑ کر بھارت پہنچ گئے

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کی ٹیم ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ اور زمبابوے کے سابق وکٹ کیپر بیٹر اینڈی فلاور آئی پی ایل کے لیے پی ایس ایل چھوڑ کر بھارت پہنچ گئے۔   اینڈی فلاور آئی پی ایل کی بولی میں شرکت کے لیے…

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیوڈ ہیمپ کورونا کا شکار ہو گئے

لاہور: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیوڈ ہیمپ بھی عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جنہوں نے قرنطینہ اختیار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیوڈ ہیمپ کا انگلینڈ سے پاکستان روانگی کیلئے کورونا…

پی ایس ایل 7 کیلئے پیٹر مورس کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ مقرر

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کراچی کنگز نے ساتویں سیزن کیلئے انگلینڈ کے سابق کرکٹر پیٹر مورس کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔  پیٹرمورس 2 مرتبہ انگلش ٹیم کیلئے بطور کوچ ذمہ داریاں سرانجام دے چکے ہیں جبکہ انہیں مختلف کاؤنٹی ٹیموں…

افغان کرکٹ بورڈ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کو تبدیل کرنے کا اعلان

کابل: افغان کرکٹ بورڈ نے اپنے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ لانس کلوزنر کے معاہدے میں تجدید نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اب ان کی جگہ نیا کوچ مقرر کیا جائے گا۔   افغانستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جنوبی افریقا کے سابق آل…

محمد یوسف کو اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

لاہور:  پی سی بی کی جانب سے محمد یوسف کو اہم ذمہ داری دئیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ  ( پی سی بی ) کی جانب سے بیٹنگ کوچ کیلئے وقتی طور پر نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف کا نام زیر غور ہے جبکہ…

کیا مصباح الحق دوبارہ کوچ بننے جا رہے ہیں؟سابق کپتان نے خود ہی بتا دیا

لاہور :قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ اگر پی سی بی نے کوچ کیلئے اشتہار بھی دیا تو اپلائی نہیں کرینگے ،ٹیم پاکستان کیلئے کوچ کوئی بھی ہو مقصد جیت پاکستانی ٹیم کی ہونی چاہیے ۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈکوچ ،کپتان مصباح…

سابق جنوبی افریقی بلے باز گیری کرسٹن کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کا امکان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ایک مرتبہ پھر غیر ملکی ہیڈ کوچ لائے جانے کا امکان ہے اور اس ضمن میں گیری کرسچن کا نام زیر غور ہے۔  ذرائع کے مطابق پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ ذاتی طور پر قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کی تلاش میں…

ٹیم کو الوداع کہنا مشکل ضرور ہے لیکن تبدیلی کا وقت ہے، وقار یونس

لاہو ر :قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد وقار  یونس نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ کام کرنا اعزاز تھا، ٹیم کو الوداع کہنا مشکل ضرور ہے لیکن تبدیلی کا وقت ہے۔ وقار یونس نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ…

پاکستان کرکٹ  میں بڑی تبدیلی،مصباح ،وقار کے بعد نئے نام سامنے آگئے 

لاہور :بڑے ایونٹ سے قبل ہی ٹیم پاکستان میں بڑی تبدیلیاں دیکھنے کو مل گئیں ،رمیز راجہ کی اننگز شروع ہونےسے قبل ہی ٹیم منیجمنٹ کی دو بڑی وکٹیں گر گئیں ،ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس کے عہدے سے دستبردار ہوتے ہی نئے نام بھی سامنے…

محمد عامر ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے، اُن سے ذاتی مسئلہ نہیں: مصباح الحق

لاہور: ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم مصباح الحق نے کہا ہے کہ محمد عامر نے خود ریٹائرمنٹ لی ، فیصلہ تبدیل کرے ، پرفارمنس دکھائے تو سلیکشن کے دروازے کھل سکتے ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ عامر جارحانہ اور اچھے بالر ہیں اُس سے…