آرمی چیف کی توسیع کا فیصلہ درست اور پارٹی قیادت کا تھا، حمزہ شہباز
لاہور: حمزہ شہباز نے کہا آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے ووٹ دینا پارٹی قیادت کا فیصلہ تھا اور چیف کی ایکسٹینشن کے معاملہ میں کوئی ابہام نہیں جبکہ قوموں کی زندگی میں ایسے معاملات آتے ہیں اور ایسے معاملات میں قومی مفاد کو ذاتی مفاد سے…