ہوائی کے جنگلات میں لگنے والی آگ سےہلاکتوں کی تعداد 67 ہو گئی
ہوائی: ماوئی کے جنگلات میں لگی آگ سے مرنے والوں کی تعداد 67 ہو گئی۔
گورنر کے مطابق جلے ہوئے گھروں میں اب بھی کئی افراد کی لاشیں موجود ہوسکتی ہیں۔تلاش کرنے والی ٹیمیں لہینا کے دھواں دار کھنڈرات میں تلاش کو اب بھی جاری رکھے ہوئی…