براؤزنگ ٹیگ

Hassan Khawar

نئے پاکستان کے بعد ‘نیا لاہور’ بنانے کا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے لاہور کیلئے انقلابی منصوبے لانے کا اعلان کر تے ہوئے لاہوریوں کو نیا لاہور دینے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ماضی میں لاہور کو…

نوازشریف کی واپسی سے شہباز شریف اور حمزہ پریشان ہیں: حسان خاور

لاہور: ترجمان پنجاب حکومت  حسان خاور کا کہنا ہے  کہ نواز شریف کا پاسپورٹ ایکسپائر،ویزا بھی ختم ہونے والا ہے ، نوازشریف کے آنے سے ان کے  خاندان کے افراد پریشان ہیں،حکومت کو  کوئی پریشانی نہیں۔ حسان خاور نے لاہور میڈیا سے گفتگو کرتے…

الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں ……افسانے اور حقیقت

(دوسری و آخری قسط) الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے بارے میں ایک اور مغالطہ جسے بڑے پیمانے پر پھیلایا گیا ہے  یہ ہے کہ ان مشینوں کے ذریعے الیکشن نتائج میں آسانی سے گڑبڑکی جاسکتی ہے- اس مغالطے کے جواب میں صرف یہ کہنا ہی کافی ہے کہ پاکستان کے لئے…

پنجاب حکومت نے میڈیا کو آرڈی نیشن کمیٹی قائم کر دی

لاہور: پنجاب حکومت نے میڈیا کو آرڈی نیشن کمیٹی قائم کر دی ہے جو میڈیا اشتہارات اور واجبات ریکوری کیلئے لائحہ عمل طے کرے گی۔ پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ میڈیا کو دور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا اشد ضروری ہے۔ میڈیا کو…

عثمان بزدار, ترجمان باہر نکلیں تو ہر طرف نوازاور شہباز کے منصوبے نظر آئیں گے: عظمی بخاری

لاہور: مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کی پریس کانفرنس پر ردعمل  دیتے ہوئے کہا ہے کہ عثمان بزدار اور انکے ترجمان اگر وزیراعلیٰ ہاﺅس سے باہر نکلیں تو انکو ہر طرف نوازاور شہباز کے منصوبے نظر آئیں گے۔…

ن لیگ نے سیاسی مقاصد کیلئے کسی کو نہیں چھوڑا : حسان خاور

لاہور: ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ ن لیگ نے سیاسی مقاصد کیلئے کسی کو نہیں چھوڑا ،سب پر الزام لگائے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کا کہنا ہے کہ تمام آڈیو،ویڈیوز عوام کو دی جاتی ہیں،سوشل میڈیا…

ووٹ کو عزت دو کی خاطر اگر جیل کاٹنی ہوتی تو نواز شریف لندن نہ بیٹھے ہوتے،حسان خاور

لاہور:ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا عمران خان کی سیاسی پہچان کرپشن کے خلاف جنگ ہے ،عمران خان کی سیاسی پہچان  مورثی سیاست کا خاتمہ ہے۔ حسان خاور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا عمران خان نے دنیا میں پاکستان کی ساکھ بحال کی،عمران خان…