افغانستان ایک اور تباہی کی طرف جا رہا ہے، معید یوسف نے خبردار کر دیا
اسلام آباد : مشیرقومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے ایک بار بھر خبردار کیا ہے کہ افغانستان ایک اورتباہی کی طرف جارہا ہے، مغرب رویہ بدلے، فغانستان کو بدترین انسانی بحران کا سامنا ہے۔
ڈاکٹر معید یوسف نے ہارڈ ٹاک بی بی سی کو انٹرویو دیتے…