کاہنہ پولیس کی کارروائی، بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا درندہ صفت ملزم گرفتار
لاہور: کاہنہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے درندہ صفت ملزم کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے چند گھنٹوں میں نامعلوم ملزم کو ٹریس کیا گیا۔ ملزم نے…