براؤزنگ ٹیگ

harassment case

رنگ روڈ ہراساں کیس، پولیس نے ملزموں کی گرفتاری ڈالی اور نہ ہی عدالت میں پیش کیا

لاہور: پولیس رنگ روڈ پر کار سوار دو بہنوں کو ہراساں کرنے کے کیس میں پولیس ملزموں کو بچانے میں مصروف، ملزموں کو عدالت پیش کیا گیا اور نہ ہی گرفتاری ڈالی گئی، دونوں ملزموں کو 25 دسمبر کو رنگ روڈ پر کار سوار دو بہنوں کو ہراساں کرنے پر گرفتار…

ہراسگی معاملہ: طالبہ کی لیکچرار کو بھیجی گئی ویڈیوز نے سین ہی الٹ دیا

لاہور: (راشد منظور) گورنمنٹ ایم اے او کالج کی طالبہ کو لیکچرار کی جانب سے جنسی طور پر ہراساں کرنے کے معاملے کا ڈراپ سین ہو گیا ہے۔ امتحان میں زیادہ نمبر لگانے سے انکار پر طالبہ نے لیکچرار پر جنسی ہراسگی کا الزام لگایا تھا۔ طالبہ کے لیکچرار…

لاہور کے بعد چنیوٹ میں خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ، بھرے بازار میں چھیڑخانی

چنیوٹ: (رپورٹر: راجہ نواز ماہی) لاہور کے بعد چنیوٹ میں موٹر سائیکل سواروں کی سرعام بازار میں خاتون سے چھیڑ خانی، بہادر خاتون نے نوجوان کی پھینٹی لگا دی، ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس کی کارروائی، ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیل کے مطابق چنیوٹ…

ہراسگی کیس: چنگ چی رکشہ میں سوار متاثرہ خاتون نے ملزمان کو شناخت کر لیا

لاہور: چنگ چی رکشہ سوار خاتون سے بدتمیزی کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ متاثرہ خاتون نے 4 ملزمان کو شناخت کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق متاثرہ خاتون نے ملزمان کی شناخت جوڈیشل مجسٹریٹ کی موجودگی میں کی۔ ان ملزمان…

لاہور: خواتین کو ہراساں اور نازیبا حرکات کرنے والا اوباش گرفتار

لاہور: خواتین کیساتھ نازیبا حرکتیں اور انھیں ہراساں کرنے کے الزام میں ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار نوجوان ریکارڈ یافتہ ملزم ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ سمن آباد پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کو…

خاتون کو ہراساں کرنے کا کیس، رکن اسمبلی خرم لغاری کی عبوری ضمانت منظور

لاہور: سیشن کورٹ نے خاتون کو ہراساں اور بلیک میل کرنے کے کیس میں تحریک انصاف جہانگیر ترین گروپ کے رکن صوبائی اسمبلی خرم لغاری کی عبوری ضمانت 13 ستمبر تک منظور کر لی ہے۔ عدالت نے ملزم کو پچاس ہزار کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔…