تھر میں ہندو شہری کو ہراساں کرنے کا واقعہ، صدر مملکت کی ہدایت پر ملزم گرفتار
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ہدایت پر سندھ کے علاقے تھر میں ہندو شہری کو ہراساں کرنے کے واقعہ کے ذمہ دار شخص عبد السلام ابو داؤد کو سندھ پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تھر میں ہندو شہری کو ہراساں…