برطانیہ میں کورونا پابندیاں ختم، لوگوں کی بڑی تعداد جشن منانے سڑکوں پر نکل آئی
لندن: برطانیہ میں کورونا پابندیاں ختم ہونے کی خوشی میں لوگوں کی بڑی تعداد جشن منانے سڑکوں پر نکل آئی ۔
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں کہا کہ برطانیہ کو لاک ڈاؤن سے نکالنے کا یہی صحیح وقت ہے ۔…