عمرہ کے لئے جانے والوں کے لئے خوشخبری
ریاض : سعودی نائب وزیر حج وعمرہ ڈاکٹر عبدالفتاح مشاط نے کہا ہے کہ بیرون ملک سے عمرہ زائرین کی آمد کی تاریخ کااعلان جلد کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق سعودی نائب وزیر حج وعمرہ ڈاکٹر عبدالفتاح مشاط کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا ، جس میں…