منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف اور حمزہ کی عبوری ضمانت میں 30 اکتوبر تک توسیع
لاہور: بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 30 اکتوبر تک توسیع کر دی ۔
تفصیلات کے مطابق ، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی…