صحافی محسن بیگ کے بیٹے کی آج انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی
اسلام آباد: وفاقی وزیر مراد سعید کیخلاف متنازعہ بیان پر انسداد دہشتگردی کی عدالت نےمحسن بیگ کو تین روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا جبکہ صحافی محسن بیگ کے بیٹے حمزہ بیگ کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔حمزہ بیگ کو آج انسداد…