طالبان کو افغانستان پر قبضے کی دعوت دی گئی تھی ، حامد کرزئی کا بڑا انکشاف
لندن : سابق افغان صدرحامد کرزئی نے انکشاف کیا ہے کہ طالبان نے افغان دارالحکومت کابل پر قبضہ نہیں کیا تھا بلکہ انہیں اس کی دعوت دی گئی تھی۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق افغان صدر حامد کرزئی نے ایک انٹرویو میں سابق صدراشرف…