براؤزنگ ٹیگ

Halima Sultan

ایسرا بلجک جلد نئے پراجیکٹ میں پاکستانی اداکار کیساتھ نظر آئیں گی

لاہور: پاکستان کے ارسلان بٹ آئندہ پراجیکٹ میں ترک اداکارہ ایسرا بلجک کے ساتھ کام کریں گے۔ پاکستانی اداکار ارسلان بٹ نے اپنے  مداحوں کو خوشخبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلد ہی معروف ترک اداکارہ ایسرا بلجک کے ساتھ ایک نئے پروجیکٹ میں نظر آئیں…