معروف ادا کار زبیر کے والد اور فلم پروڈیوسر حاجی پرویز انتقال کرگئے
لاہور: معروف اداکار زبیر کے والد حاجی پرویز انتقال کرگئے ۔ پرویز پروڈکشنز کے مالک حاجی پرویز کافی دنوں سے علیل تھے ان کی طبعیت خراب ہونے پر ان کو مقامی ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے ۔
مرحوم حاجی پرویز نے اپنے بھائی ہدایتکار…