الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو ہیک کرنا ممکن نہیں، اپوزیشن معائنہ کر سکتی ہے: شبلی فراز
اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی حیثیت کرکٹ میچ میں نیوٹرل امپائر جیسی ہے، اس کو ہیک کرنا ناممکن ہے، اگر اپوزیشن میں سے کسی کو تحفظات ہیں تو وہ آکر ای وی ایم کا معائنہ کر سکتا ہے۔…