ایف بی آئی کا سسٹم ہیک کر لیا گیا
نیویارک: امریکی لا انفورسمنٹ ایجنسی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کا سسٹم ہیک کر لیا گیا ۔
اس حوالے سے ایف بی آئی حکام کا کہنا تھا کہ ادارے کے ای میل ایڈریس کے ذریعے لاکھوں افراد کو جعلی ای میل بھیجی گئیں ہیں ۔ ایف…