سارا علی خان نے سب کے سامنے معافی مانگ لی ۔۔۔ ؟
ممبئی : بھارتی اداکارہ سارہ علی خان نے سب کے سامنے معافی مانگ لی ۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ کے اس اقدام کو سراہا جارہا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ سارہ علی خان اپنی نئی فلم " اترنگی رے " کے گیت چکا چک کی شوٹنگ کے لئے سٹوڈیو پہنچی…