ترکی اور پڑوسی عرب ممالک کا اختلافات کو ختم کرنے کیلئے کوششیں تیز
انقرہ: برسوں پرانی دشمنی اور باہمی عدم اعتماد کے بعد ترکی اور پڑوسی عرب ممالک نے اختلافات کو ختم کرنے کیلئے ایک بار پھر سر جوڑ لیے ۔
انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق ترکی اور مصر کے درمیان نائب وزیر خارجہ کی سطح پر ہونے والے مذاکرات کا دوسرا دور…