امریکی صدر بائیڈن ،پاکستان سے ناراض کیوں؟گلبدین حکمت یار نے اہم راز سے پردہ اُٹھا دیا
کابل :افغانستان کی حزب اسلامی کے سربراہ اورسابق وزیراعظم گلبدین حکمت یار نے امریکی صدر بائیڈن کی عمران خان سے ناراضگی کی اصل وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ امریکہ پاکستان سے صرف اس لیے نا خوش ہے کہ پاکستان نے اب کی بار امریکہ کو افغان جنگ کو طول…