براؤزنگ ٹیگ

Gujranwala

وزیراعلیٰ پنجاب نے گوجرانوالہ میں بھکارن سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا نوٹس لے لیا

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گوجرانوالہ میں بھکاری خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔  تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں تھانہ احمد نگر کی حدود میں تین افراد نے مبینہ طور…

میدان جنگ میں سخت تربیت ضروری ہے: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

سیالکوٹ : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ چونڈا کےقریب چنوکی کادورہ کیا ۔ گوجرانوالہ کورکی وکٹری شیلڈ مشقوں کا مشاہدہ کیا ۔    مشقوں کے موقع پر جوانوں سے خطاب میں آرمی چیف نے کہا کہ میدان جنگ میں سخت اورحقیقی معنوں میں…

لاہوریئے گندے  ترین شہر کے باسی بن گئے ، کئی بیماریاں پھوٹنے کا اندیشہ

لاہور : فضائی آلودگی سے متاثر شہروں کی فہرست میں لاہور آج پھر نمبرون پر رہا ۔ جبکہ پنجاب کے کئی بڑے شہر بھی آلودگی کی خطرناک حدوں کو چھو رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ لاہور میں ائر کوالٹی انڈیکس خطرناک…

گوجرانوالہ: پولیس سے ستائی خاتون آر پی او دفتر کے باہر بچہ فروخت کرنے پہنچ گئی

  گوجرانوالہ: پولیس کے ظلم سے انسانیت سوز رویے کی ستائی خاتون آر پی او دفتر کے باہر بچہ فروخت کرنے پہنچ گئی۔   یہ افسوسناک واقعہ گزشتہ روز تھانہ سٹی ڈسکہ سٹی میں پیش آیا۔ خاتون کا نیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پولیس میرے ساتھ…

گوجرانوالہ میں بچے کو اغواء کرکے قتل کرنے کا ڈراپ سین

لاہور: گوجرانوالہ میں 2 سالہ بچے کو اغوا کے بعد قتل کرنے والی ملزمہ پکڑی گئی ، ملزمہ بھی اسی گلی کی رہائشی نکلی ۔ پولیس کے مطابق ملزمہ رمین فاطمہ نے دو سالہ عبدالہادی کو اغوا کرکے 90 لاکھ روپے تاوان مانگا اور پھر پکڑے جانے کے خوف سے گلا…

گوجرانوالہ: اغوا ہونے والے دو سالہ بچے کی بوری بند لاش برآمد

گوجرانوالہ کے علاقے ونیہ والا سے اغوا ہونے والے دو سالہ بچے کی بوری بند لاش محلہ کے عقب سے برآمد ، عبدالہادی کو گزشتہ روز اغواء کیا گیا تھا ۔ مقتول بچے کے والد سرفراز کا کہنا ہے بذریعہ میسج 90 لاکھ تاوان مانگا گیا تھا ۔ انہوں نے الزام…

گوجرانوالہ: دن دیہاڑے دو سالہ بچے کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا

گوجرانوالہ: دن دیہاڑے ونیہ والہ سے دو سالہ بچے کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے بچے کی تلاش شروع کر دی ہے ۔ دو سالہ عبدالہادی گلی میں تھا کہ دو موٹر سائیکل سوار اٹھا کر لے گئے ۔ مبینہ اغواء کاروں کے بچہ لے جانے کی…