ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ
پیرس: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اردن، مالی، ترکی کو گرے لسٹ میں ڈال دیا۔
صدر ایف اے ٹی ایف مارکس پلیئرکے مطابق اکستان کو مانیٹر کیا جائے گا جبکہ اردن، مالی، ترکی…