چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا تاریخی فیصلہ، قبرستانوں میں میت کی بلا معاوضہ تدفین کا حکم
لاہور: لاہور کی عدالت عالیہ نے قبرستانوں میں میت کی بلا معاوضہ تدفین کا حکم دیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ اس کی ذمہ داری محکمہ اوقاف کی ہوگی کہ وہ ان ہدایات پر عمل کروائے۔
لاہور ہائیکورٹ نے نے آئندہ سال سے قبرستانوں کیلئے چار ہزار ایکڑ…