سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری ،موجیں لگ گئیں
اسلام آباد:کرائے کے گھروں میں رہنےو الے سرکاری ملازمین کیلئے رینٹ میں اضافہ کی خبر آگئی ،حکومت نے سرکاری افسران کے لیے گھروں کے کرائے کی قیمت مقرر کردی ۔
نمائندہ نیو نیوز کے مطابق حکومت اب سرکاری افسران کو گھر کا کرایہ اضافے کیساتھ دے…