دل کی دھڑکن کو مانیٹر کرنے والی جدید “ٹی شرٹ” تیار
واشنگٹن: امریکی سائنسدانوں نے سالوں کی محنت سے ایک ایسی جدید ٹی شرٹ تیار کی ہے جس کی مدد سے دل کی دھڑکن کو مانیٹر کیا جا سکے گا۔
یہ کارنامہ امریکا کی رائس یونیورسٹی سے وابستہ سائنسدانوں نے سرانجام دیا ہے۔ اس اہم ٹی شرٹ کی تیاری میں…