گورنر پنجاب سے امام کعبہ کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
لاہور:گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے امام کعبہ شیخ ڈاکٹر ماہر المعیقلی نے ملاقات کی جس میں پاک سعودی تعلقات سمیت دیگر ایشوز پر بات چیت کی گئی۔
گورنر پنجاب چودھری سرورنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا جس انہوں نے امام کعبہ شیخ…