براؤزنگ ٹیگ

Governor attacked in adan

یمن کے شہر عدن میں گورنر پرقاتلانہ حملہ ، 5 سیکورٹی گارڈ مارے گئے

صنعاء :یمن کے شہر عدن میں گورنر کے قافلے پربم حملے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ، گورنر حملے میں بال بال بچ گئے ۔ بم دھماکہ کار کے ذریعے کیا گیا ۔ عرب میڈیا کے مطابق یمن کے شہر عدن میں گورنر اور وزیرماحولیات ایک سرکاری میٹنگ میں شرکت کے لئے…