براؤزنگ ٹیگ

Government Of Pakistan

حکومت غریب طبقے کی بہبود پر خصوصی توجہ دے رہی ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ملک کی مقبول اور منظم ترین سیاسی قوت ہے اور حکومت غریب طبقے کی بہبود پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔  تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عوام…

منی بجٹ نیازی حکومت کا ’مدر آف آل بمز‘ اقدام ہے: شہباز شریف

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے منی بجٹ کو نیازی حکومت کا ’مدر آف آل بمز اقدام‘ قرار دیدیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ منی بجٹ میں قوم پر 360 ارب روپے…

حکومت نے منی بجٹ پیش کر دیا، اپوزیشن کا شور شرابہ، قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ تک ملتوی

اسلام آباد: حکومت نے اپوزیشن کے شور شرابے میں منی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا ہے ۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے منی بجٹ پیش کئے جانے کے دوران اپوزیشن ارکان نے سپیکر ڈائس کا گھیراﺅ کر کے شدید نعرے بازی کی اور منی بجٹ کی کاپیاں…

حکومت نے منی بجٹ پاس کرانے کی تیاری کر لی

اسلام آباد: حکومت نے منی بجٹ پاس کرانے کی تیاری کر لی ہے جس کے ذریعے 350 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ واپس لی جائے گی جبکہ یہ منی بجٹ فنانس بل کے ذریعے پاس کروایا جائے گا۔  ترجمان مشیر خزانہ کاکہنا ہے کہ 12 جنوری کو انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی…

حکومت نے چھوٹے کاروبار والوں کیلئے آسان فنانس سکیم کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سمال اینڈ میڈیم انٹر پرینیور(ایس ایم ای) پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت انڈسٹری کو ٹیکس مراعات دینے کیساتھ ساتھ آسان شرائط پر بغیر ضمانت قرض بھی دئیے جائیں گے۔  وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے ہمراہ ایس…

منی بجٹ آئندہ ہفتے، کیا کچھ مہنگا کیا جائے گا؟ شوکت ترین نے بتا دیا

اسلام آباد: وفاقی مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ منی بجٹ اگلے ہفتے لا رہے ہیں جبکہ آئندہ ہفتوں میں پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی بھی کی جائے گی۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں شوکت ترین نے کہا کہ حکومت انٹرنیشنل…

’حکومت پیٹرول کی قیمت 300 روپے اور ڈالر 250 روپے تک لے کر جائے گی‘ صوبائی وزیر کا خوفناک دعویٰ

کراچی: صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی کا کہنا ہے کہ لگتا ہے حکومت پیٹرول کی قیمتیں 250 سے300 روپے فی لٹر تک جبکہ ڈالر کی قیمت 250 روپے تک لے کر جائے گی۔  صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے دور حکومت کے دوران عالمی مارکیٹ میں تیل کی…

نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ہی ہوں گے، نوٹیفکیشن کل تک جاری ہونے کا امکان

اسلام آباد: لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی جگہ نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ہی ہوں گے جن کی تقرری کا نوٹیفکیشن کل تک جاری کر دیا جائے گا اور وہ آئندہ ہفتے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز…