بالی وڈ کنگ کے بیٹے آریان خان ابھی تک” سکتے” میں ہیں ، بھارتی میڈیا
ممبئی :بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے نےدو ستوں سے ملنا جلنا چھوڑ دیا ۔ آریان خان نے گھر سے نکلنا اور دوستوں سے ٹیلی فون پر رابطہ ختم کردیا ۔
بھارتی میڈیا نے شاہ رخ خان کے قریبی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ بالی وڈ سٹار شاہ رخ خان کے…