آریان کے آنے تک گھر میں میٹھا بنانے والے کی خیر نہیں ، شاہ رخ خان کی اہلیہ کا حکم
ممبئی : بالی وڈکنگ کی اہلیہ گوری نے بیٹے کے آنے سے گھر میں میٹھا پکانے پر پابندی لگادی ۔ آریان خان کی والدہ نے کچن میں پکتی ہوئی کھیر چولہے سے اتروادی ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی اداکارہ شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے بیٹے کے آنے سے…