براؤزنگ ٹیگ

Google

سال نو کا استقبال، گوگل نے ڈوڈل تبدیل کر دیا

کیلیفورنیا:دنیا کا معروف ترین انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نےبھی دنیا بھر کی عوام کی طرح نئے سال 2024 کی صبح کا استقبال منفرد انداز سے کرتے ہوئے اپنا ڈوڈل تندیل کر دیا۔ سال نو کا خیرمقدم کرنے کے لئے گوگل نے اپنی سابقہ روایات…

گوگل کا meme سے متعلق ویب سائٹس کے لیے ‘.meme’ ڈومین متعارف

کیلیفورنیا: گوگل رجسٹری نے ایک نیا ڈومین ایکسٹینشن '.meme' لانچ کر دیا جو خاص طور پر meme سے متعلق ویب سائٹس کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوگل نے انٹرنیٹ پر ایک نئی ڈو مین بنائی جسے .meme کہتے ہیں۔ یہ…

میٹا کا سیاسی مشتہرین کیلئےتخلیقی AI اشتہارات کے ٹولز دستیاب نہ کرنے کا فیصلہ

کیلیفورنیا: میٹا کی ملکیت رکھنے والے مارک زکربرگ نے فیصلہ کیا ہے کہ میٹا اپنےجنریٹیو اے آئی (AI) ایڈورٹائزنگ ٹولزکو کسی بھی سیاسی مارکیٹرز کے لیے دستیاب نہیں کرے گا۔ غیر ملکی میڈیا ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق میٹا خاص طور پر ان…

گوگل کی جی میل میں ‘ ایموجی ری ایکشن’ فیچر کی نئی اپ ڈیٹ

کیلیفورنیا: گوگل اپنی مقبول ای میل سروس جی میل ایپ کو مزید صارف دوست بنانے کے لیے اپ ڈیٹس اور نئی خصوصیات حاصل کر رہا ہے۔ جی میل میں جلد ہی آئی او ایس (iOS)  اور اینڈرائیڈ (Android) دونوں پر ایک نیا ایموجی ری ایکشن فیچرکا اضافہ ہونے والا…

یوٹیوب کیجانب سے کی جانے والی اہم تبدیلی، جو اب ہوم پیج پر تجویز کردہ ویڈیوز کو روک دے گی

واشنگٹن: گوگل سے منسلک یوٹیوب کیجانب سے ایک اہم تبدیلی  پلیٹفارم کے صارفین کے لیے متعارف کروا دی گئی ہے، جو اب ہوم  پیج پر  تجویز کردہ ویڈیوز کو روک دے گی۔ جب ہی   یوٹیوب  کھولتے ہیں تو آپ کو مختلف تجویز کردہ ویڈیوز سامنے نظر…

گوگل کا صارفین کی پرائیویسی کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹریکنگ کے عمل کو محدود کرنے کا فیصلہ

کیلی فورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اعلان کیا ہے کہ اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم پر اپنے اشتہارات چلانے کے لیے صارفین کی سرگرمیوں کے ٹریکنگ کے عمل کو محدود کرے گا۔   غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گوگل نے صارفین کی پرائیویسی کو مدنظر…

10 ارب ویوز مکمل کرنے والی یوٹیوب کی پہلی ویڈیو سامنے آگئی 

کیلی فورنیا:یوٹیوب پر 10 ارب ویوز مکمل کرنےو الی پہلی ویڈیو سامنے آگئی ،بے بی شارک یو ٹیوب پر 10 ارب ویوز والی پہلی ویڈیو بن گئی۔ بچوں کی نظم بے بی شارک یوٹیوب پر 10 ارب سے زائد بار دیکھے جانے والی پہلی ویڈیو بن گئی،بے بی شارک ویڈیو نے 10…

فرانس نے گوگل اور فیس بک پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا

پیرس: فرانس نے ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اور فیس بک پر کوکیز استعمال کرنے پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس کے نیشنل کمیشن برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی(سی این آئی ایل) کی جانب سے گوگل پر 150 ملین یورو اور فیس بک پر 60…

گوگل اور فیس بک کو بڑا دھچکا ۔۔۔روس کی بڑی کاروائی

ماسکو :روس نے گوگل اور فیس بک کو بڑا دھچکا دیتے ہوئے دونوں کمپنیوںپر بھاری جرمانے عائد کر دئیے ۔ روسی میڈیا کے مطابق ماسکو نے ممنوعہ مواد نہ ہٹانے پر گوگل اور ميٹا پر جرمانے عائد کر ديے،اس سے قبل روس نے متعدد بار دونوں کمپنیوں سے…