معاشی طور پر مستحکم ہوتے تو نیوزی لینڈ، انگلینڈ کی ٹیمیں دورہ پاکستان منسوخ نہ کرتیں: رمیز راجہ
کراچی: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے کہا ہے کہ معاشی طور پر مستحکم ہوتے تو نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیمیں دورہ پاکستان منسوخ نہ کرتیں ۔
کراچی اسٹاک ایکسچینج کے دورے پر خطاب میں رمیز راجہ نے کہا کہ کرکٹ کی معیشت کو آگے…