براؤزنگ ٹیگ

Gold price in pakistan

سونے کی قیمت میں 350 روپے کا اضافہ

کراچی: سونے کی عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھنے کے ساتھ مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔   بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کے اضافے سے 1838 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی…

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں 50 روپے اضافہ

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کے اضافے سے 1787 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 50روپے اور 43روپے کا اضافہ ہوگیا۔ اس کے نتیجے میں…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے اضافہ

کراچی: ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر سونے کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔ 24 قیراط کے ایک تولہ سونے کی قدر 250 روپے بڑھ گئی۔    عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر گھٹ گیا جس کے بعد نئی قیمت ایک ہزار 780 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔…

سونے کی قیمت میں 350 روپے اضافہ

کراچی: ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 350 روپے اضافہ ہوا ہے۔   سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 24 ہزار روپے ہے۔   صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 200 روپے اضافہ ہو گیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط کے ایک تولہ سونے کی قیمت 200 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قدر 178…

سونے کی قیمت 1200 روپے کم

کراچی: سونا خریدنے کے خواہش مند افراد کے لئے خوشخبری، ملک میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1200 روپے کمی کے بعد ملک میں 24 قیراط کے ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 22 ہزار…