مری اور گلیات جانے پر پابندی مزید 24 گھنٹے رہے گی: شیخ رشید
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سیاحوں کے مری اور گلیات جانے پر پابندی مزید 24 گھنٹے رہے گی اور ان علاقوں کو کھولنے کا فیصلہ صورتحال دیکھ کر کیا جائے گا۔ ت
تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…