والد نے نوازشریف سے ملاقات کی تھی ، گلگت بلتستان کے سابق چیف جج کے بیٹے کا انکشاف
اسلام آباد: سپریم ایپلٹ کورٹ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے وکیل اور ان کے بیٹے احمد حسن رانا نے کہا ہے کہ والد مجھے جتنا بتائیں گے میں بیان کردوں گا۔
نجی ٹی وی سے گفتگو میں ایڈووکیٹ احمد حسن کا کہنا تھاکہ کورٹ نے ابھی…