اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد: اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے گرد و نواح سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع زلزلے کے جھٹکوں سے لرز گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ سوات، اپر…