براؤزنگ ٹیگ

ghee

یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی کی قیمتوں میں 40 سے 1090 روپے تک کا اضافہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق فوری ہو گا  مہنگائی سے پسے عوام پر ایک اور بم گرا دیا گیا اور سستی اشیائے…

شیخ رشید کا مہنگائی کا اعتراف ، آٹا، چینی،گھی پر سبسڈی دلوانے کا اعلان

اسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی سے انکار نہیں کیا جا سکتا ۔ آٹا ، چینی ، گھی اور دالوں پر سبسڈی کی ضرورت ہے۔ چار بنیادی دواؤں پر بھی سبسڈی ہونی چاہیے۔ ہم یہ سبسڈی دلوائیں گے۔ اسلام…

حکومت نے تیل اور گھی پر 3 فی صد جی ایس ٹی واپس لے لیا

کراچی: حکومت نے تیل اور گھی پر نان رجسٹرڈ افراد پر 3 فی صد اضافی جنرل سیلز ٹیکس واپس لے لیا۔ مہنگائی کے جن پر قابو پانے کے لیے حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا، نان رجسٹرڈ افراد کے لیے تیل اور گھی پر 3 فی صد جی ایس ٹی واپس لے لیا گیا۔ ایف بی آر…

حکومت کا آٹا، چینی، گھی اور دالوں کیلئے کیش سبسڈی دینے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ عوام کو آٹا، چینی، گھی اور دالوں کیلئے کیش سبسڈی دی جائے گی جبکہ آئندہ دنوں میں آٹے کی قیمتیں بھی کم ہو جائیں گی۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا حکومتی فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ پوری…

گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور: یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر اشیا مہنگی کر دی گئیں ، گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں حیران کن اضافہ ۔ تفصیلات کے مطابق مختلف برانڈز کے کوکنگ آئل 46 روپے تک فی لیٹر مہنگے ہو گئے جبکہ گھی کی قیمت میں 34…

پیپلز پارٹی نے یوٹیلٹی سٹورز پر گھی، چینی اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا

کراچی: سیکرٹری جنرل پی پی پی سید نیر حسین بخاری کا کہنا ہے کہ یوٹیلٹی سٹورز پر چینی، گھی اور آٹا مہنگا کرنے کے عوام دشمن فیصلہ کی منظوری کابینہ نے دی ہے، کہاں سکون کی نیند میں ہے وہ عمران خان جو کہتا تھا مہنگائی ہو تو سمجھو حکمران چور…