پاک فوج ملک کو درپیش کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے :آرمی چیف
راولپنڈی :آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج تربیت یافتہ اور جنگی امور کا تجربہ رکھنے والی فوج ہے جو ملک کو درپیش کسی بھی چلینج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید…