براؤزنگ ٹیگ

Germany

جرمن انتخابات: اینگلا مرکل کی جماعت کو شکست، سوشل ڈیموکریٹس انتہائی کم مارجن سے کامیاب

برلن: جرمنی کی سبکدوش ہونے والی چانسلر اینگلا مرکل کی جماعت کو سوشل ڈیموکریٹک پارٹی نے کانٹے دار مقابلے کے بعد انتہائی کم مارجن سے شکست دیدی ہے۔ حکومت بنانے کیلئے اتحاد کی ضرورت ہو گی۔ انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق حکمران جماعت…

طالبان سے تعلقات اپنی شرائط پر ہوں گے، جرمنی کا واضح اعلان

برلن: طالبان حکومت اس وقت عالمی برادری سے اپنے آپ کو تسلیم کرانے کی کوشش کر رہی ہے لیکن جرمنی نے اس کے لیے بعض اہم شرائط رکھی ہیں۔ جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس کا کہنا ہے کہ اگر طالبان حکومت کو بین الاقومی برادری سے تعلقات قائم کرنے ہیں تو…

جرمنی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 40.3 فیصد اضافہ

اسلام آباد: جرمنی میں کام کرنے والے پاکستانی محنت کشوں کی ترسیلات زر میں جاری مالی سال کے پہلے دو مہینوں میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 40.3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق جولائی اور اگست میں جرمنی میں کام…

پاکستان اور جرمنی کے درمیان تجارتی حجم میں اضافہ

اسلام آباد: پاکستان اور جرمنی کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے پہلے مہینہ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جولائی میں جرمنی کو پاکستانی برآمدات میں 12.02 فیصد جبکہ جرمنی سے درآمدات…

عالمی برادری کو افغانستان میں استحکام کیلئے تعاون کرنا ہوگا: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان تاریخ کے انتہائی اہم موڑ پر ہے ۔ عالمی برادری کو افغانستان میں استحکام کیلئے تعاون کرنا ہوگا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ 15 اگست کو افغانستان میں اچانک…

ٹرین ڈرائیوروں نے ملک گیر احتجاج شروع کر دیا 

فرینکفرٹ:ٹرین ڈرائیوروں نے حکومتی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کردی ،ٹرین ڈرائیورز کا کہنا ہے کہ حکومت کی طرف سے نہ ہماری تنخواہیں بڑھائی جا رہی ہیں اور نہ ہمیں کسی قسم کی کوئی مراعات دی جا رہی ہیں ۔ تفصیلات کے…

یورو کپ میں جرمنی کی شکست پر دل شکستہ بچی کیلئے ہزاروں پاؤنڈ کا انعام

لندن : برطانوی شہریوں نے یورو کپ میں جرمنی کی ٹیم کو سپورٹ کرنے والی چھوٹی سی بچی کی دل جوئی کیلئے 36 ہزار پاؤنڈ کی خطیر رقم اکھٹی کر لی ہے۔ یہ 9 سال بچی برطانیہ کے ہاتھوں جرمنی کی شکست پر دل گرفتہ ہو کر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی تھی۔ خیال…