جرمن شہریت حاصل کرنا آسان ، دوہری شہریت رکھنا بھی ممکن، نیا قانون متعارف
برلن: جرمن حکومت نے ایک نیا قانون متعارف کرا دیا، جس کا مقصد جرمنی کی شہریت حاصل کرنے کے عمل کو آسان بنانا ہے۔ نئے قانون کے تحت اصولی طور پر دوہری شہریت رکھنا بھی ممکن ہو جائے گا۔
مجوزہ بل کے مطابق تارکین وطن کو موجودہ آٹھ سال…