جرمن صدر نے حکومت کے آمریت میں تبدیل ہونے کے دعوے کو مسترد کر دیا
برلن: جرمن صدر فرینک والٹر نے ایسے دعووں کو ‘بکواس’ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا کہ کورونا وائرس نے جرمن حکومت کو آمریت میں تبدیل کر دیا ہے۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق جرمن صدر نے کہا کہ اس قسم کی باتیں قانون اور…