بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت شدید زخمی
نئی دہلی: بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ملٹری ہیلی کاپٹر گر گیا جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ بھارتی فوج کے چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت شدید زخمی ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور ان کی حالت تشویشناک…