براؤزنگ ٹیگ

genocide

غزہ میں فوری اور دیرپا جنگ بندی، سلامتی کونسل میں قرار داد آج پھر پیش کی جائے گی

غزہ: غزہ میں فوری اور دیرپا جنگ بندی کے لیے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرار داد آج پھر پیش کی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی متعارف کردہ نئی قرار داد میں غزہ کی پٹی میں پائیدار جنگ بندی…

غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے جاری، انفلوئنسر تنظیموں اور فلسطینی کارکنوں کی…

غزہ: غزہ میں 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی وحشیانہ مظالم اور جنگی کارروائیوں کے کیخلاف دنیا بھر میں مظاہرے جاری ہیں۔ فلسطینی کارکنوں اور  دیگر تنظیموں نے غزہ پر اسرائیل کی جارحیت جاری رکھنے پر فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرنے کے لیے آج…

غزہ میں عارضی جنگ بندی کا آخری روز، 81 اسرائیلی اور 180 فلسطینی قیدی رہا

غزہ: حماس اور اسرائیل میں دو روزہ توسیع کے بعد عارضی جنگ بندی کا آخری روز ہے۔غزہ سے 10 اسرائیلیوں اور دو غیر ملکی شہریوں کی رہائی کے بعد تیس فلسطینی خواتین اور بچوں کو اسرائیلی جیلوں سے رہا کر دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس…

اسرائیل و حماس جنگ بندی میں 2 روز کی توسیع، حماس نے مزید 11 یرغمالی رہا کر دیے

غزہ: حماس اور اسرائیل میں عارضی جنگ بندی میں 2 روز کی توسیع کے بعد القسام بریگیڈ نے مزید 11 یرغمالیوں کو رہا کر کے اسرائیلی حکام کے حوالے کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کی جانب سے رہائی پانے…

ایلون مسک کا ایکس پر غزہ اشتہارات سے حاصل ہونے والی آمدنی اسرائیلی ہسپتالوں اور غزہ میں ریڈ کراس کو…

سان فرانسسکو: اسرائیل کی جانب سے غزہ پر جاری بربر یت کے مد نظر رکھتے ہوئے ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے کہا کہ ان کی ایکس کارپوریشن سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر غزہ سے منسلک اشتہارات اور سبسکرپشنز سے حاصل ہونے والی تمام آمدنی اسرائیلی ہسپتالوں…

اسرائیلی فوج کا وسطی غزہ میں مسجد پر حملہ، 50 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

غزہ: غزہ میں اسرائیل کا نہتے فلسطینیوں پر ظلم ڈھانے کا سلسلہ نہ رک سکا۔   اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے وسط میں صبرا محلے میں ایک مسجد کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 50 کے قریب فلسطینی شہید  جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ …

اشنا شاہ کا اسرائیل کی دہشتگردی کیخلاف خاموش رہنے والی مشہور شخصیات کے بائیکاٹ کا مطالبہ

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اشنا شاہ نے معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی پر خاموش رہنے پر  مشہور شخصیات کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اداکارہ اشنا شاہ نے کہا کہ آج سے ان تمام مشہور شخصیات کا…

حماس جنگ بندی کے لیے یرغمالیوں کو رہا کرنے پر رضا مند

قاہرہ:  حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز  نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ پانچ روزہ جنگ بندی کے بدلے غزہ میں قید 70 خواتین اور بچوں کو رہا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ القسام بریگیڈز  کے ترجمان  ابو عبیدہ نے گروپ کے ٹیلی گرام چینل پر پوسٹ…

فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کو روکنے میں اقوام متحدہ کی  ناکامی،  ہائی  کمشنر برائے انسانی حقو ق کے…

نیو یارک: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کے نیویارک آفس کے ڈائریکٹر کریگ مخیبر نے غزہ میں فلسطینی شہریوں کی اسرائیل کی نسل کشی کو روکنے میں تنظیم کی ناکامی کے خلاف احتجاجاً اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ خبر رساں…