آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات
راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی جس دوران باہمی تعاون اور علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چینی سفیر نونگ رونگ نے…