وزیر خارجہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی وفد کے ہمراہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے چھہترویں اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 24 ستمبر کو اجلاس سے بذریعہ ویڈیو خطاب کریں گے۔
وزیر خارجہ نیویارک میں…