شیخ رشیدنے مودی کو یونین کونسل کے معیار کا لیڈر قرار دیدیا
اسلام آباد:وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مودی کو افغانستان میں اقلیتیوں کا درد تو نظر آتا ہے لیکن ہندوستان میں اقلیتوں پر ہونے والا ظلم و ستم دیکھائی نہیں دیتا۔
بھارتی وزیر اعظم کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے…