براؤزنگ ٹیگ

Gen Qamar Javed Bajwa

عالمی امن کے فروغ کیلئے ہماری قربانیاں دنیا کے سامنے ہیں: آرمی چیف

راولپنڈی: پاک فوج کےسربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اقوام متحدہ کی 76ویں سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی امن کے فروغ کیلئے ہماری قربانیاں دنیا کے سامنے ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاک فوج نے…

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری، وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان مشاورت مکمل

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے نئے سربراہ کی تقرری پر مشاورت کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔ اس بات کی تصدیق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے اپنی…

آرمی چیف سے سی آئی اے سربراہ کی ملاقات، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال  

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی خفیہ ادارے سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے چیف نے اہم ملاقات کی جس میں خطے خصوصاً افغانستان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…

آرمی چیف سے برطانوی انٹیلی جنس سربراہ کی ملاقات، افغانستان کی صورتحال پر گفتگو

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی انٹیلی جنس سروس کے سربراہ نے اہم ملاقات کی جس میں افغانستان کی صورتحال اور دو طرفہ تعاون کے امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے…

اس بار امریکا کو ہوائی اڈے نہیں دیں گے، آرمی چیف کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد: پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے دوٹوک اعلان کیا ہے کہ اس بار امریکا کو ہوائی اڈے نہیں دیئے جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یہ بات پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس…