گیس کی قیمت میں اضافے سے متعلق اوگرا میں سماعت
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) میں گیس کی قیمت بڑھانے کے معاملے کی سماعت ہوئی جس دوران اپٹما کے نمائندے نے دعویٰ کیا کہ سوئی سدرن نے اکاؤنٹس میں منافع اچانک نقصان میں تبدیل کیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق گیس کی قیمت بڑھانے…